بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
▪ ٹماٹو پیسٹ 6 اونس
▪ پانی 3/4 کپ
▪ اونین پاوڈر 1چائےکاچمچ
▪ اوریگانو 1/2 چائےکاچمچ
▪ گارلک پاؤڈر 1/2 چائےکاچمچ
▪ نمک 1/2 چائےکاچمچ
▪ کٹی لال مرچ 1/2 چائےکاچمچ
▪ زیتون کا تیل 1 کھانےکاچمچ
ترکیب:-
ایک فرائی پین میں تمام اجزاء کو مکس کر کے درمیانی آنچ پر سوس کے گاڑھا ہونے تک پکا لیں آپکی ہوم میڈ پیزا سوس تیار ہے۔ اونین اور گارلک پاؤڈر نہ ہونے کی صورت میں تازہ پسا پیاز اور لہسن کا پیسٹ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
INGREDIENTS:-
▪ 6 oz tomato paste
▪ 3/4 cup water
▪ 1 tsp onion powder
▪ 1/2 tsp Oregano
▪ 1/2 tsp garlic powder
▪ 1/2 tsp salt
▪ 1/2 tsp chili flakes
▪ 1 tbsp olive oil
METHOD:-
In s smal sauce pan add all the ingredients. Wisk this mixture together . And cook over medium heat. Oncen pizza sauce get nice and bubly turn the heat off. Your sauce is ready. If you don't have onion and garlic powder you can use fresh onion and garlic paste.
No comments:
Post a Comment