Pages

Pages - Menu

Thursday, 18 October 2018

Mango Lassi

                 بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 

اجزاء

▪   آم    1عدد
▪   دھی  1کپ
▪   چینی  حسب ضرورت
▪   پانی  4 گلاس

ترکیب :-

آم کو دھو کر چھیل لیں۔ اب اسے بڑے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
بلینڈر میں آم کے ٹکڑے، دھی، پانی اور چینی کو ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں ۔
لیجئے!  مینگو لسی تیار ہے۔

No comments:

Post a Comment