بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء
▪ آم 1عدد
▪ دھی 1کپ
▪ چینی حسب ضرورت
▪ پانی 4 گلاس
ترکیب :-
آم کو دھو کر چھیل لیں۔ اب اسے بڑے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
بلینڈر میں آم کے ٹکڑے، دھی، پانی اور چینی کو ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں ۔
لیجئے! مینگو لسی تیار ہے۔








0 comments:
Post a Comment