Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile
Showing posts with label vegetables. Show all posts
Showing posts with label vegetables. Show all posts

Monday, 25 November 2019

Gajar matar sabzi


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Gajar matar ( carrots and peas) sabzi is a very tasty combination. It's a very common vegitable in Pakistan as well as in India in winters times.
Although i don't like peas so much but with gajar matar ki sabzi i make sure to put more Matar than gajar. There are various ways to prepare this combination of vegetables and as a variation sometime i also like to add potatoes and coliflawer. So let's get started....


INGREDIENTS:-
1kg   Carrots
3 cups   frozen peas
1 medium sized  onion
1 tbsp pressed   grated ginger
1/2 tsp  crushed cumin seeds
1/2 tsp   crushed coriander seeds
1/3 cup  water
1/2  cup  vegetable oil
Fresh coriander leaves 

METHOD:-
Peel and cut the carrots into medium round slices. Set aside!
Cut onion into thin or medium slices. Put saucepan or handi on stove over medium high flame. Add vegetable oil and sliced onion.
Let them cook, until they are transparent.
Add salt, red chilli powder, red chilli flakes and turmeric according to you taste. Stir and let the dry spices cook for a while.
Now add 1/2 glass of water and cook the masla until all the water evaporate continue cook this masla for 1 or 2 minutes more.
Now our masla is done. Add grated ginger and cook 1 or 2 seconds. I don't like to over cook my ginger because in the end it will give a nice gingery falvour to our sabzi. Yes! Tha's the way how i cook it. Ssssssshhhhh! It's a secret trick that my mum does a lot. 
Add carrots and peas. I am using frozen peas. You can use fresh one. But if you're lazy like me and don't like to peel the peas off so frozen peas are the best option.
Mix well 1 or 2 times, cover and let the veggies cook. But every 1 minute later,uncover the saucepan and mix carrots and pease so they don't get burnt.
Keep the flame on high medium. This will help the water to evaporate fast and our veggies don't get soggy.
As you can see, carrots and peas has released enough water but don't worry this will help our veggies to cook well without adding extra water.
Keep cooking and stirring the veggies. Until peas changed in colour to light green and carrots are cooked.
Now keep the flame very very low and sprinkle freshly crushed cumin and coriander seeds and some fresh choped coriander. Let them cook another 5 to 6 minutes more. So all the flavour

Don't forget to Pin this recipe to save it for later. You can also subscribe to our mailing list or follow  to see more delicious food recipes.
I'd love to know your thoughts about this dish! Please leave a comment or share a picture of your recipes.







read more...

Wednesday, 23 January 2019

Potatos kebabs with tomato salan

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


-:اجزاء

سالن بنانے کے لئیے

پیاز   1 عدد۔ ▪
لہسن کے جوے   4 عدد۔ ▪
کوکنگ آئل   حسب ضرورت۔ ▪
ٹماٹو پیسٹ   1/2 کپ۔ ▪
ٹماٹر   3 عدد۔ ▪
چکن پاؤڈر   1-1/2 کھانےکاچمچہ۔ ▪
نمک  حسب ذائقہ۔ ▪
ہلدی  1/3 چائےکاچمچ۔ ▪
لال مرچ پاؤڈر  حسب ذائقہ۔ ▪
کٹی لال مرچ  حسب ذائقہ  ▪
پانی  2 کپ۔ ▪

کباب بنانے کے لیے

آلو درمیانے   4 عدد۔ ▪
پیاز چھوٹی  1 عدد۔ ▪
چکن پاؤڈر   1 چائےکاچمچ۔ ▪
ہری مرچ   2 عدد۔ ▪
ہرا دھنیا  2 کھانےکےچمچ۔ ▪
پیرہیل  2 کھانےکےچمچ۔ ▪
نمک  تھوڑا سا۔ ▪
لال مرچ پاؤڈر   حسب ضرورت۔ ▪
کٹی لال مرچ   حسب ضرورت۔ ▪
کوکنگ آئل  فرائنگ کے لیے۔ ▪

کوٹنگ کے لئیے

میدہ 3-4 کھانےکےچمچ۔ ▪
پانی  حسب ضرورت۔ ▪

گارنش کے لئیے

ادرک۔ جولین میں کٹی ہوئی۔ ▪
ہرا دھنیا   باریک کٹا ہوا۔ ▪

-:ترکیب

پیاز کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ سب سے پہلےہم مصالحہ تیار کریں گے۔ اسکے لئے حسب ضرورت کوکنگ آئل  0لے کر اس میں پیاز کو سوتے کر لیں۔ تاکہ پیاز کا کچا پن ختم ہو جائے۔
جب پیاز سوتے ہو جائے تو اس میں کٹا لہسن شامل کریں۔ ہلکا سا سوتے کرنے کے بعد اس میں لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ  ہلدی شامل کریں۔ چمچہ چلا کر اس میں تھوڑا سا پانی شامل کر دیں اور مصالحے کو تیل چھوڑنے تک بھون لیں۔
نمک ہم بعد میں شامل کریں گے۔ کیونکہ ہم چکن پاؤڈر کا استعمال کریں گے اس میں بھی کافی نمک ہوتا ہے اس وجہ سے ہم نمک اگر ضرورت پڑی تو چکن  پاؤڈر شامل کرنے کے بعد حسب ضرورت ڈالیں گے۔
ٹماٹروں کا چھلکا اتار کرموٹے موٹے کیوبز میں کاٹ لیں۔ اگر چاہیں تو ٹماٹروں کو پیس لیں۔ اب تیز آنچ پر ٹماٹروں کو اچھی طرح گلنے تک پکا لیں۔
یاد رکھیں کہ اگر آپ ٹماٹروں کو موٹا موٹا کاٹ کر جتنی تیز آنچ پر پکائیں گے اتنے ہی ٹماٹر جلدی گلیں گے۔
جیسا کہ آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ٹماٹر اچھی طرح سے گل گئے ہیں۔ اب اس میں چکن پاؤڈر اور ٹماٹو پیسٹ شامل کریں۔ اگر آپ کو چکن پاؤڈر دستیاب نہیں ہے تو آپ چکن کیوبز بھی لے سکتے ہیں۔ تھوڑا سا بھون کر اب اس میں پانی شامل کریں۔ ایک ابال آنے کے بعد آنچ کو ہلکا کر دیں۔ڈھکن لگا کر سالن کو پکنے کے لئے رکھ دیں۔ ہم گریوی کو تھوڑا سا پتلا ہی رکھیں گے۔ 
جب تک سالن پکتا ہے ہم آلو کے کبابوں کا مصالحہ تیار کرتے ہیں۔ جو کہ بہت ہی آسان ہے۔ آلوؤں کو ابال کر کدوکش کر لیں۔ اب اس میں باریک کٹا ہرا دھنیا، باریک کٹی ہری مرچ، باریک کٹا پیرہیل، باریک کٹا پیاز، چکن پاؤڈر، نمک، لال مرچ پاؤڈر اور کٹی لال مرچ شامل کر کے اچھی طرح سے مکس کریں۔ اب اس تیار مکسچر سے گول گول کباب بنا لیں۔ اور انھیں پندرہ سے بیس منٹ فریزر میں رکھ دیں۔
میدے  تھوڑا سا پانی شامل کر کے پیسٹ بنا لیں۔ ساتھ ہی کڑاھی میں تیل کو گرم ہونے کے لئے رکھ دیں۔
فریزر میں سے کبابوں کو نکال کر تیار کیے ہوئے مکسچر میں کوٹ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں۔ اگر آپ چاہیں تو انڈے میں ڈپ کر کے بھی کبابوں کو ےل سکتے ہیں۔
لیجئے باتوں باتوں میں ہمارے کباب بھی تیار ہو گئے ہیں۔
سالن بھی تیار ہو گیا ہے۔ اب اس میں تیار کباب شامل کریں۔ اوپر سے کٹا دھنیا اور جولین میں کٹی ادرک ڈال کر پانچ سے 6 منٹ ہلکی آنچ پر دم دے دیں۔ تاکہ کبابوں میں بھی گریوی کا ذائقہ جذب ہو جائے۔
لیجئے ! ایک منفرد سا سالن ہمارا تیار ہے۔ امید کرتی ہوں آپ کو میری یہ ریسپی بھی پسند آئی ہو گی۔ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔ تب تک دعاؤں میں یاد رکھیےگا۔ انشاءاللہ  پھر اچھی اور سادہ سی ریسپی کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گی۔


read more...

Monday, 26 November 2018

Brocoli with spinach saag

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امیدکرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور میری آسان کھا نے کی تراکیب سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ آج جو میں آپ کے لئے ڈش لے کر آئی ہوں وہ مزے دار ہو نے کے ساتھ ساتھ مختلف بھی ہے۔ ہم سب سرسوں کا ساگ تو شوق سے کھاتے ہی ہیں۔ اور ہر گھر میں بڑے اہتمام کے ساتھ بنایا بھی جاتا ہے۔ لیکن ان لوگوں کا کیا جو پاکستان سے باہر مقیم ہیں؟؟؟ 

وہ اب کہاں سے تازہ ساگ لے کر آئیں!!! 

عام طور پر پیکنگز یا ڈبوں میں وہاں سے ملنے والے ساگ کا ذائقہ گھر میں پکے گئے تازہ ساگ جیسا نہیں ہوتا۔ تو چلئیےاس آسان سے ریسپی سے آپ کی مشکل آسان کیے دیتےہیں ۔ اس ریسپی سے آپ پاکستان سے باہر رہتے ہوئےبھی تازہ ساگ کا مزہ لے سکتےہیں۔

تو چلئیےشروع کرتےہیں۔۔۔

جن اجزاء کی ضرورت پڑے گی وہ درجہ ذیل ہیں

اجزاء :-
▪ پالک    1 کلو
▪ بروکلی 1 کلو
▪ نمک      حسب ذائقہ
▪ کٹی لال مرچ    حسب پسند 

بروکلی کو کاٹ کر اچھی طرح سے دھو لیں۔
میں یہاں پیکٹ والی پالک استعمال کر رہی ہوں۔ اگر آپ کے پاس تازی پالک موجود ہے تو آپ وہ بھی لے سکتے ہیں۔
اب ایک  دیگچی یا ہانڈی میں بروکلی ،پالک، نمک، کٹی لال مرچ  اور 3 گلاس  پانی  ڈال کر تیز آنچ پر  بروکلی اور پالک کے گلنے تک پکا لیں ۔ 
جب پانی تقریبا سوکھنے والا  ہو تو  لکڑی کے  چمچ سے بروکلی کو میش کر لیں ۔
جب ساگ پک جائے تو توے یا فرائینگ پین میں  تیل گرم کر  کے تڑکا لگا لیں ۔ اور گرم گرم پراٹھے یا روٹی  کے ساتھ پیش کریں ۔

INGREDIENTS:-

▪ 1 kg  spinach
▪ 1 kg   Brocoli
▪ Salt  to taste
▪ Crushed chili flakes  to taste

METHOD:-

Cutt brocoli into small pieces and than risen with water.
Here i'm using frozen spinach. If you want to use fresh spinach you can use that too.
In a saucepan put 3 glass of water, spinach, brocoli, salt and chili flakes. 
Cook until brocoli and spinach gets soften and all water dries out completely.
Now mash cooked brocoli and Spinach mixture with the help of wooden spoon.

For tarka:-

In a frying  pan or tawa put oil when it gets hot put brocoli and Spinach saag and fry them.
Serve brocoli and Spinach saag with roti or pratha.

read more...

Sunday, 4 November 2018

Chinese fried potatoes with tosted almonds

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و  علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

-:اجزاء
آلو     4 عدد درمیانے  ▪ 
پیاز   1 عدد ▪
شملہ مرچ  1عدد  ▪
بادام  1/2 کپ  ▪
انڈہ  1 عدد ▪
چینی   1/2چائے کا چمچ ▪
سویا سوس   1 کھانےکاچمچ ▪
کارن فلور    1 کھانےکاچمچ ▪
پانی     1کپ ▪
نمک    حسب ذائقہ ▪
کٹی لال مرچ    1/3 کھانےکا چمچ ▪
تیل   حسب ضرورت ▪
ترکیب :-
سب سے آلو، شملہ مرچ  اور  پیاز کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
اب ایک  سوس پین میں آدھی چمچ تیل کے ساتھ باداموں کو فرائی کر کے نکال لیں ۔
میں یہاں چھلکے سمیت بادام استعمال کر رہی ہوں ۔ فرائی)
 کرنے کے بعد انکا چھلکا آسانی سے اتر جائےگا۔ اگر آپ کے پاس بغیر چھلکے کے بادام ہیں تو آپ وہ لے سکتے ہیں)۔ 
اب اسی سوس پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں ۔ اس میں کٹے آلو، تھوڑا سا نمک اور انڈا شامل کر کے آلوؤں  کے نرم  ہونے تک پکا لیں ۔ پھر انکو علیحدہ پلیٹ میں نکال لیں ۔
دوبارہ سے سوس پین  میں 2 چمچ  تیل شامل کریں ۔ اب اس میں چینی ڈالیں ۔ جب چینی پگھل جائے تو اس میں چوکور کٹی پیاز ، شملہ مرچ، کٹی لال مرچ اور تھوڑا سا نمک شامل کر کے سوتے کرلیں ۔
اب اس میں  سویا سوس شامل کر کے سبزیوں کو مکس  کریں ۔
اب اس میں پہلے سے فرائی کئے ہوئے آلو شامل کریں ۔  اچھی طرح مکس کریں ۔ 
ایک چھوٹی پیالی  میں  کارن فلور  کو پانی کے ساتھ گھول لیں ۔ اب اسے سوس پین میں ڈال کے مکس کریں ۔ چولہے کی آنچ کو ہلکا کر دیں۔ اوپر سے بادام شامل کریں ۔ اوپر سے ڈھکنا ڈھک دیں ۔ پانی خشک ہو جائے تو آپ کے گرما گرم  چائنیز فرائیڈ آلو ود ٹوسٹڈ آلمنڈ تیار ہیں ۔
INGREDIENTS:-
▪  4  medium  Potatoes
▪ 1  onion
▪ 1 green bell papper
▪ 1/2 cup almonds
▪ 1 egg
▪ 1/2 tsp    sugar
▪ 1 tbsp  soya sauce
▪ 1 tsp  corn flour
▪ 1 cup  water
▪ Salt   as per taste
▪ 1/3 Tbsp  chili flakes
▪ Oil  as required 
METHOD:-
Cut  potatoes, bell paper and onion  into square pieces.
Heat oil in a saucepan and fry almonds and than keep them aside.
In the same pan, put some oil when it's hot add potatoes, little salt and egg and fry them until potatoes are tender. Take them out too in a separate plate.
Heet 2 spoons  of oil in the same sauce pan, add sugar and when it melts add bell paper, onion, little salt and red chilli flakes and saute them.
Now add soya sauce and fried potatoes.  Mix and fry well.
Dissolve cornflour in water and add to the pot. Turn the flame at low. Add tosted almonds. Cover with the lid. When all the water dries up serve delicious chines fried potatoes with toasted almonds .
read more...
 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©