Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile
Showing posts with label Burgers. Show all posts
Showing posts with label Burgers. Show all posts

Monday, 28 January 2019

Burger with spicy fried beef salami

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


-:اجزاء
اسپائسی بیف سلامی ▪
تیل  1 چائےکاچمچ  ▪
برگر بریڈ   1 عدد  ▪
مکھن  2 چائےکےچمچ  ▪
ہری چٹنی  2 کھانےکےچمچ ▪
چیڈر چیز   1 سلائس ▪ 
لیٹس پتہ  حسب ضرورت ▪

-:ترکیب
سب سے پہلے بیف سلامی کو 2 سے 3 انچ لمبائی میں کاٹ لیں۔ اب اسے لمبائی کے رخ باریک باریک کاٹ لیں۔ میں نے پوٹیٹو پیلر سے چکن سلامی  کو باریک باریک پیل کیا ہے۔ آپ چاہیں تو چھری کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔  فرائینگ پین میں تھوڑے سے تیل کے ساتھ سلامی کو فرائی کر لیں۔اب اسے کیچن پیپر پہ نکال لیں۔ تاکہ اضافی  تیل نکل جائے۔
یہاں میں ایک بات بتاتی چلوں، بیف سلامی پہلے سے پکا ہوتا ہے۔ لہٰذا اسے پکانے کی ضرورت نہیں۔ لیکن میں نے یہاں برگر کو تھوڑا مختلف فلیور دینے کے لیے سلامی کو فرائی کیا ہے۔
برگر بن کو تھوڑے سے مکھن کے ساتھ ہلکا ہلکا سیکھ لیں۔
اب برگر بن کے دونوں حصوں پر  ہری چٹنی کو پھیلا لیں۔
اس پر فرائی کی ہوئی بیف سلامی کو رکھیں۔
چیڈر چیز کے سلائس کو اوپر رکھ کر اوون میں 2 سے 3 منٹ کے لئے رکھیں تاکہ چیز پگھل جائے۔
آخر میں لیٹس پتہ اوپر رکھیں۔
دوسرے بن سے کور کر کے سینڈوچ کو سرو کریں۔ مزیدار  برگر ود فرائیڈ بیف سلامی تیار ہے۔

INGREDIENTS:-

▪ Spicy beef salami
▪ 1 tbsp  oil
▪ 1 burger bun
▪ 2 tbsp butter
▪ 2 tbsp green chatni
▪ 1 slice cheddar cheese
▪ Lettuce leaves  as required

METHOD:-

Cut beef salami into 3 inches long and with the help of potato peeler, peel the salami into thin strips.
Heat oil in a frying pan, and fry the strips untill lightly crisp. Take them out on kitchen paper.
In the same frying pan putt butter when it melts tost the burgur bun.
Now on top of burger bun spread green chatni, put fried salami and a slice of cheddar cheese. Place in the oven so that cheese melts.
Take it out and cover with some crunchy lettuce leaves.
Your Burgur with spicy beef salami is ready.
Enjoy!
read more...

Tuesday, 27 November 2018

Burgers with Chicken shami kebabs

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اجزاء:-
▪ سینڈوچ بن   2 عدد
▪ چکن شامی کباب   2 عدد
▪ چیز سلائس  2 عدد
▪ ٹماٹرکےسلائس   6 عدد
▪ ٹماٹوکیچپ
▪ مسڈد پیسٹ
▪ مکھن   حسب ضرورت
سلاد کےلئیے:-
▪ گاجر    1 عدد بڑی
▪ بند گوبھی   آدھی
▪ مایونیز  3 کھانےکےچمچ
▪ دھی    1 کھانےکاچمچ
▪ نمک 1 بڑی چٹکی
▪ سفید پسی مرچ  1 بڑی چٹکی
▪ چینی  1 بڑی چٹکی

ایک ایک کر کے سینڈوچ بن کی دونوں سائیڈوں پر مکھن لگا کر گلرل پین پہ ہلکا ہلکا سیک لیں۔

سلاد بنانے کے لیے سب سے پہلے بند گوبھی کو باریک باریک کاٹ لیں۔ گاجر کو چھیل کر دھو لیں۔ اب اسے جولین میں کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں کٹی ہوئی سلاد ، نمک، چینی، سفیدمرچ، دھی اور مایونیز کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ 
اب دونوں کبابوں پر ایک ایک چیز کے سلائسس کو رکھیں۔اب ان کبابوں کو پہلے سے گرم اوون میں رکھیں تا کہ چیز پگھل جائے۔ آپ اپنی مرضی اور پسند کے مطابق کوئی سے بھی چیز کے سلائسس لے سکتے ہیں۔
اب سینڈوچز بن کے اوپری حصے پر کوئی سی بھی سوس لگائیں۔ میں نے ایک پر مسٹڈد سوس اور دوسرے پر کیچپ لگائی ہے۔ سب سےپہلے سینڈوچ پر سلاد،  اس کے اوپر کباب کو رکھیں۔ جس پر ہم نے چیز کے سلائس کو پگھلا لیا تھا۔
ٹماٹر کے سلائسس کو رکھ کے دوبارہ سے سلاد کو رکھیں۔
سینڈوچ بن کے دوسرے حصے کو اوپر رکھ کے اپنے برگر کو فائنل لک دیں۔ 
لیجئے آپ کے برگرز ہو گئے تیار
دعاؤں میں یاد رکھیےگا۔

INGREDIENTS:-
▪ 2  Burgur bun
▪ 2  Chicken shami kababs
▪ 2  Cheese slices
▪ 6  Tomato slices
▪ Tomato kechup
▪ Mustard paste
▪ Butter as required
For Salad:-
▪ 1 big carrot
▪ 1/2  cabbage
▪ 3 tbsp mayonnaise
▪ 1 tbsp  yogurt
▪ 1 big pinch  salt
▪ 1 big  White papper

METHOD:-

Spread each sandwich bread with butter and put on a grill pan and toast for a few minutes. Put them aside.

Peel and wash the carrot and cut it into julians. Cut the cabbage into thin strips as well.

In a bowl add mayonnaise,  yogurt, salt, white pepper,  sugar and salad. Mix everything well set aside.

Put cheese slices over Chicken shami kababs and bake for few seconds until cheese slices melt completely.

Spread the top slices of sandwich  bread with kechup or mustard paste. Or any other sauce of your preference.

For assembling the sandwiches first of all we place salad of cabbage and carrot. On top of that put chicken shami kababs with melted cheese slices, than place tomato slices and big dollop of salad again.

Cover with 2nd part of sandwich bread and your sandwiches are ready to be served. 

Hope you'll like these sandwiches.


read more...

Monday, 26 November 2018

Simple egg grilled sandwiches

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اجزاء:-

▪ انڈا  1 عدد
▪ نمک حسب ذائقہ
▪ لال مرچ  حسب ذائقہ
▪ پیاز کے سلائس  حسب ضرورت
▪ مسڈد پیسٹ   2-3 کھانےکےچمچ
▪ مکھن  1 کھانےکاچمچ
▪ بریڈ سلائس  3 عدد

ترکیب:-

انڈے کو نمک اور مرچ کے ساتھ بھون کے 2 چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
بریڈ کے تینوں سلائسس پہ مسڈد پیسٹ کو لگائیں۔
دو سلائسس پر انڈے کے چوکور ٹکڑوں اور پیاز کے قتلے رکھیں۔
اب ان دونوں سلائسسوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھیں۔ بریڈ کے تیسرے سلائس کو اوپر رکھ کر سینڈوچ کو مکمل کریں۔
گرل پین کو گرم کر کے اس پر برش کی مدد سے مکھن لگائیں۔ اب اس پر سینڈوچ کو رکھ کر دونوں طرف سے سیک لیں۔
درمیان سے اور کناروں سے کاٹ کر سینڈوچ کو سرو کریں۔

read more...

Wednesday, 21 November 2018

Open face simple egg sandwich

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 
اجزاء :-
▪ ابلا انڈا  1 عدد
▪ ڈبل روٹی  1 سلائس
▪ پسی سفید مرچ
▪ مسٹڈد پیسٹ
▪ نمک
▪ ثابت ہرے زیتون  1۔2
▪ میونیز   1 کھانےکاچمچ
▪ کائین پیپر  
ترکیب:-
ڈبل روٹی کی براؤن والی سائیڈ کو کاٹ لیں ۔
اب اس پر میونیز لگائیں ۔
اب اس پر  انڈے کے 4 سلائس اور زیتون کے گول گول رنگز رکھیں ۔
اب ان رنگز کی خالی جگہ کو مسٹڈد پیسٹ سے بھر دیں ۔
کائین پیپر، نمک اور سفید مرچ کو اوپر چھڑکیں ۔
اوپن فیس سمپل ایگ سینڈوچ تیار ہے۔
INGREDIENTS :-
▪ 1 raw egg
▪ 1 slices of bread
▪ White papper
▪ Salt
▪ Cayenne pepper
▪ 2-1 Green olives
▪ 1 tbsp  mayonnaise
▪ Mustard paste
Method:-
In a small sauce pan cover egg with water. Bring to a boil, cook uncoverd. Hold egg under cold running water to stop the cooking. Peel egg.
With a knife slice egg into 4 pieces.
Cut the brown side of bread. 
Spread a layer of mayonnaise on bread slice.
Put sliced eggs on top .
Cut 1 or 2 green olives into rings and place them on top of each slice of egg.
Fill the rings with mustard paste.
Lastly sprinkle some cayenne pepper, salt and white pepper.
Your simple open face sandwich are ready to served. 

read more...

Monday, 29 October 2018

Open face Sandwiches

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اجزاء:
•  فرنچ بڑید   1 عدد
  •  پیاز        1 عدد چھوٹی
•  انڈے    2 عدد
•  ٹماٹو سوس   8 کھانےکےچمچ
•  نمک  حسب ذائقہ 
•  کٹی   لال مرچ  1/3 چائے کا چمچ 
•  ٹیونا فش   2 کین (تیل نکال لیں)
•  تیل   2 کھانےکےچمچ 

ترکیب:-
پیاز کو چھیل کر باریک باریک کاٹ لیں ۔
فرائی پین  میں تیل گرم کر کے پیاز کو ہلکا گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔ اس میں ٹماٹو سوس، نمک، کٹی لال مرچ شامل کر کے 2-3 منٹ تک پکا لیں ۔

اب پکی ہوئی سوس کو ایک پیالے میں نکال لیں۔
انڈوں کو اُبال کر چھیل لیں۔ ٹیونا فش کا تیل نکال کر سوس میں شامل کر یں۔
کانٹے کی مدد سے تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔میں نے انڈوں کو علیحدہ سے پہلے کانٹے کی مدد سے کچل لیا تھا۔
فرنچ بریڈ کو پہلے تین حصوں میں کاٹ لیں۔ پھر درمیان سے آدھا آدھا کر لیں۔
اب اس پر تیار کیا ہوا مکسچر لگائیں۔اور سرو کریں۔

INGREDIENTES;
• 1   French bread
•  1   small onion
•  2   eggs
•   8 tbsp    tomato sauce
•  Sal     as required
•   1/3tbsp     red chili flakes
•  2 cans        tuna fish (drained)
•  2tbsp     olive oil

METHOD:-

Chop the onions very thin, and then fry them with oil until lightly golden brown.
Now  add tomatoe sauce , salt, and red chili flakes. Cook almost 2 to 3 minutes.
 Boil the eggs and mash them with a fork.
In a bowl mix cooked tomato sauce, mashed eggs and drained tuna fish and mixed them well.
Cut the loaf of bread into 2 pieces and then in half.
Spread them with the mixture and serve.

read more...

Saturday, 27 October 2018

SIMPLE SANDWICH WITH EGG

                    بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 

اجزاء:
  ▪  انڈا      1 عدد
▪  نمک    حسب ذائقہ
  ▪   لال مرچ    حسب ذائقہ
▪   پیاز      1 عدد چھوٹا
▪  ٹماٹو کیچپ   2-3 کھانےکےچمچ 
▪   تیل     فرائی کے لیے
▪   فرنچ بریڈ  1/2 سلائس

ترکیب:-
انڈے کو نمک اور لال مرچ کے ساتھ بھون لیں ۔
پیاز کو چھیل کر باریک لچھوں میں کاٹ لیں ۔
فرنچ بریڈ کو دو حصوں میں کاٹ کر ٹماٹو کیچپ لگائیں ۔
اب اس کے اوپر انڈا اور پیاز کے لچھے رکھ کر سرو کریں ۔

(ریسپی نوٹ)

فرنچ بریڈ کے بجائے آپ برگر بن، یا اپنی پسند کے کو ئی بھی بریڈ سلائسس کا استعمال کرسکتے ہیں ۔

INGREDIENTS;
▪  1    egg
▪  Sal    as taste 
▪   Red chilli powder   as taste
▪   1 small    onion
▪   2-3 tbsp  Tomato kechup  
▪  Oil    for frying 
▪  1/2 slice    french bread 
METHOD:-
With sal and red chilli powder fry the egg.
Peel and cut onion into thin slices. 
Cutt the French bread into 2 slices and spread with ketchup.
Place fried egg  and than onion slices on top cover with second slice of french bread and serve.

(RESPIE NOTES)
you can use burger bun or bread slices of your choices instead of using French bread. 

read more...

Saturday, 20 October 2018

French bread with Fried Salami

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 
اجزاء :
فرنچ بریڈ   آدھا▪
انڈا           1 عدد ▪
        چکن سلامی ▪
آلو            1 چھوٹا▪
بریڈکرمبز   2 کھانےکےچمچ ▪
میدہ          2 کھانےکےچمچ ▪
نمک            1/4 چائے کا چمچ ▪
پسی سفید مرچ 1/4  چائے کا چمچ ▪
لہسن پاؤڈر۔    1/4چائےکا چمچ▪
ڈرائی سلنترو     1/4چائےکا چمچ▪
پانی     حسب ضرورت ▪
تیل     فرائی کرنےکے لیے ▪
میونیز   3 کھانےکےچمچ ▪
ہرے زیتون  8 سے 9 عدد▪
پسی سفید مرچ 1/4 چائے کا چمچ▪
-:ترکیب 
زیتون کو باریک چوپ کر لیں ۔ اب اسے میں مایونیز اور سفید پسی مرچ شامل کر کے مکس کرلیں ۔
انڈے کو ابال کر سلائس میں کاٹ لیں ۔
آلو کو دھو کر سلائس میں کاٹیں ۔ایک پیالے میں بریڈ کرمبز، میدہ، نمک، کالی مرچ، لہسن پاؤڈر ،سوکھا سلنترو اور حسب ضرورت پانی ڈال کر گاڑھا سا پیسٹ بنالیں ۔ آلو کے سلائس کو اس میں ڈپ کر کے فرائی کر لیں ۔
تھوڑی سی سلامی کو 8 سلائسس میں کاٹ کے تیل میں فرائی کر لیں ۔

فرنچ بریڈ کو درمیان سے کاٹ لیں ۔ سب سے پہلے اس پر میونیز کی ساس لگائیں ۔اب اس پر آلو کے چپس، انڈے اور فرائیڈ سلامی رکھ کے فرنچ بریڈ کے دوسرے سلائس کو 
اوپر رکھیں ۔ اور سرو کریں ۔

French bread with Fried Salami
Ingredients 
▪ French bread 1/2
▪ 1  egg
▪Chiken Salami
▪ 1 potato (small)
▪ Breadcrumb with garlic and cilantro 2tbsp
▪ Flour 2tbsp 
▪ Salt 1/4tsp
▪ White papper 1/4 tsp (ground)
▪ Water as required 
▪ Oil for frying 
For salsa
▪ Mayonnaise 3tbsp
▪ Green olives 8 to 9
▪ White papper 1/4tsp

Method:-
Chop the olives, put them in a bowl with mayonnaise and white pepper, stir and set aside.
Boil the egg and then cut into slices.
Wash the potato and cut it into medium slices. In a bowl mix bread crumbs, flour, salt and white pepper, with the help of lil water make a paste. Add the potato slices, cover with the mixture and then fry until golden brown.
Cut the salami  into 8 medium pieces. And fry them too.
Cut the loaf of bread in half. Spread with sauce, put on fried potatoes, egg and pieces of fried salami. Cover it with another piece of bread and serve.

read more...
 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©