Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile

Monday, 26 November 2018

Brocoli with spinach saag

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امیدکرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور میری آسان کھا نے کی تراکیب سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ آج جو میں آپ کے لئے ڈش لے کر آئی ہوں وہ مزے دار ہو نے کے ساتھ ساتھ مختلف بھی ہے۔ ہم سب سرسوں کا ساگ تو شوق سے کھاتے ہی ہیں۔ اور ہر گھر میں بڑے اہتمام کے ساتھ بنایا بھی جاتا ہے۔ لیکن ان لوگوں کا کیا جو پاکستان سے باہر مقیم ہیں؟؟؟ 

وہ اب کہاں سے تازہ ساگ لے کر آئیں!!! 

عام طور پر پیکنگز یا ڈبوں میں وہاں سے ملنے والے ساگ کا ذائقہ گھر میں پکے گئے تازہ ساگ جیسا نہیں ہوتا۔ تو چلئیےاس آسان سے ریسپی سے آپ کی مشکل آسان کیے دیتےہیں ۔ اس ریسپی سے آپ پاکستان سے باہر رہتے ہوئےبھی تازہ ساگ کا مزہ لے سکتےہیں۔

تو چلئیےشروع کرتےہیں۔۔۔

جن اجزاء کی ضرورت پڑے گی وہ درجہ ذیل ہیں

اجزاء :-
▪ پالک    1 کلو
▪ بروکلی 1 کلو
▪ نمک      حسب ذائقہ
▪ کٹی لال مرچ    حسب پسند 

بروکلی کو کاٹ کر اچھی طرح سے دھو لیں۔
میں یہاں پیکٹ والی پالک استعمال کر رہی ہوں۔ اگر آپ کے پاس تازی پالک موجود ہے تو آپ وہ بھی لے سکتے ہیں۔
اب ایک  دیگچی یا ہانڈی میں بروکلی ،پالک، نمک، کٹی لال مرچ  اور 3 گلاس  پانی  ڈال کر تیز آنچ پر  بروکلی اور پالک کے گلنے تک پکا لیں ۔ 
جب پانی تقریبا سوکھنے والا  ہو تو  لکڑی کے  چمچ سے بروکلی کو میش کر لیں ۔
جب ساگ پک جائے تو توے یا فرائینگ پین میں  تیل گرم کر  کے تڑکا لگا لیں ۔ اور گرم گرم پراٹھے یا روٹی  کے ساتھ پیش کریں ۔

INGREDIENTS:-

▪ 1 kg  spinach
▪ 1 kg   Brocoli
▪ Salt  to taste
▪ Crushed chili flakes  to taste

METHOD:-

Cutt brocoli into small pieces and than risen with water.
Here i'm using frozen spinach. If you want to use fresh spinach you can use that too.
In a saucepan put 3 glass of water, spinach, brocoli, salt and chili flakes. 
Cook until brocoli and spinach gets soften and all water dries out completely.
Now mash cooked brocoli and Spinach mixture with the help of wooden spoon.

For tarka:-

In a frying  pan or tawa put oil when it gets hot put brocoli and Spinach saag and fry them.
Serve brocoli and Spinach saag with roti or pratha.

0 comments:

Post a Comment

 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©