بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
▪ پیزا بیس 1 عدد
▪ پیزا سوس حسب ضرورت
▪ ٹیونا فش 1-2 کین
▪ پیاز 1 عدد
▪ لہسن 3جوے
▪ اوریگانو
▪ تیل چند قطرے
ترکیب:-
پیاز کو درمیانے چھوٹے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ کے فرائی پین میں چند قطرے تیل کے ساتھ ٹرانسپیرنٹ ہونے تک سوتے کرلیں۔ جب پیاز مکمل طور پر ٹھنڈے ہو جائیں تو اس میں کدوکش کیے ہوئے لہسن کے جوے اور اوریگانو شامل کر کے اچھے سے مکس کر لیں۔
ٹیونا فش کو کین میں سے نکال کر چھلنی میں رکھ دیں۔ تا کہ اسکا سارا تیل نکل جائے۔ اب اسے سارے پیزے پر اچھی طرح سے پھیلا لیں۔اوپر تیار کیے گئے پیازوں کو اچھی طرح سے پھیلا کر دوبارہ سے چیز کی تہہ لگائیں۔ اوپر سے تھوڑا سا اوریگانو چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں چیز کے پگھلنے اور پیزے کے پکنے تک بیک کر لیں۔ آپ کا گرما گرم پیزا ود ٹیونا سوس پیزا تیار ہے۔
INGREDIENTS:-
▪ Pizza base
▪ Pizza sauce as required
▪ Tuna fish 1-2 cans
▪ Onion 1
▪ Garlic cloves 3
▪ Oregano
▪ Oil 2-3 drops
METHOD:-
Cut the onion into small squares.
Heat 2-3 drops of oil and sauté them.
Let them cool completely. Now add them freshly grated garlic clove and oregano. Mix everything well. Set aside.
Roll out the pizza dough.
Spread a thin layer of pizza sauce over the pizza base.
Click the link down below for pizza sauce respie. 👇
Now sprinkle the cheese over pizza sauce evenly, put drained tuna fish on top, than prepared onions, more cheese on top.
Sprinkle just a little bit of oregano.
Bake 20 to 25 minutes at 500°c in preheated oven.









0 comments:
Post a Comment