Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile

Wednesday, 30 January 2019

Turmeric Tea for flat Tummy

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

-:اجزاء

پانی  1 کپ ▪
دار چینی  1 انچ ٹکڑا ▪
کالی مرچ   4-5 عدد دانے ▪
ہلدی    1/3 چائےکاچمچ ▪
تازی پسی ادرک  1 چائےکاچمچ ▪

-:ترکیب

کالی مرچ کے دانوں کو کوٹ لیں۔ اب ایک سوس پین میں ایک کپ پانی ، دار چینی اور کٹی کالی مرچ شامل کریں۔ اب پانی کو تیز آنچ پر ابلنے کے لیے رکھ دیں۔ جب پانی میں اچھی طرح سے ابال آ جائے تو آنچ کو ہلکا کر دیں اور مزید 5 منٹ کے لئے ابلنے دیں۔
پانچ منٹ کے بعد چولہے کو بند کر دیں۔ اس میں ہلدی اور پسی ادرک کو شامل کر کے 10 منٹ کے لئے بغیر ڈھکن لگائیں چھوڑ دیں۔ ادرک کو آپ کوٹ کر بھی شامل کر سکتے ہیں۔ 10 منٹ کے بعد چائے کو چھان کر کپ میں انڈیل لیں۔ آپ کی چائے تیار ہے۔
چائے تو ہماری بن گئی ہے اب اسے پینے کا طریقہ بھی نوٹ فرما لیں۔ یہ چائے آپ نے صبح خالی پیٹ پینی ہے یا پھر رات کو سونے سے پہلے بھی ایک کپ چائے کا پی لیں۔ اس میں موجود تمام اجزاء آپ کے پیٹ کے ارگرد کے چربی کو پگلھنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ ہو سکے تو ساتھ میں ورزش یا چہل قدمی جاری رکھیں۔ 

0 comments:

Post a Comment

 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©