بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
-:اجزاء
کیلا بڑا 1 عدد ▪
کوکنگ کریم 200 ملی لیٹر۔ ▪
دودھ بغیر بالائی کے 1/2 گلاس۔ ▪
شہد 1 کھانےکاچمچ ▪
براؤن شوگر 1 کھانےکاچمچ
پسی دارچینی 1 چٹکی ▪
ڈارک چوکلیٹ چپس حسب ضرورت ▪
-:ترکیب
سب سے پہلے ہم کیلے کو چھیل کر موٹا موٹا کاٹ لیں گے۔ پسی دارچینی اور ڈارک چوکلیٹ چپس کو چھوڑ کر تمام اجزاء کو اچھی طرح سے بلینڈ کرلیں۔ اگر آپ کے پاس کوکنگ کریم نہیں ہے تو آپ اس کی جگہ کوئی سی بھی کریم استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اگر اس شیک کو آپ بغیر کریم کے بنانا چاہ رہے ہیں تو 200 ملی لیٹر دودھ لے لیں۔
اپنی پسند کے گلاس میں شیک کو نکال کر اوپر سے پسی دار چینی اور ڈارک چوکلیٹ چپس سے سجا کر پیش کریں۔ مزیدار بنانا چوکو ملک شیک تیار ہے۔
INGREDIENTS:-▪ 1 large banana
▪ 200 ml cooking cream
▪ 1/2 milk without cream
▪ 1 tbsp honey
▪ 1 tbsp brown sugar
▪ 1 pinch gound cinnamon
▪ Dark chocolate chips as required
METHOD:-
Peel off the banana and cut into chunks.
Except ground cinnamon and dark chocolate chips, blend everything together until smooth and creamy and no lumps remain.
Pour into serving glass and decorate with ground cinnamon and dark chocolate chips.











0 comments:
Post a Comment