بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء
کریکرز 4 عدد ▪
پکی ہوئی اسٹرابیریز 2 عدد ▪
پھینٹی ہوئی کریم سجاوٹ کے لیے ▪
-:ترکیب
اسٹرابیریز کو باریک باریک چوپ کر لیں۔
اب کریکرز پر کٹی ہوئی اسٹرابیریز کو رکھیں۔
کریم سے سجا کر پیش کریں۔
INGREDIENTS:-
▪ 4 Crackers
▪ 2 strawberries
▪ Whipped cream for garnishing
Assembling:-
Cut strawberries into small pieces and set aside.
Now put chopped (about 1tsp) strawberries on each cracker. And garnish with some whipped cream and serve immediately otherwise crackers will get soggy.










0 comments:
Post a Comment