بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
-:اجزاء
چھوٹے کیک 6 عدد یا حسب پسند
-:ترکیب
ایک ایک کر کے تمام چھوٹے کیک کو لمبائی کے رخ دو دو حصوں میں کاٹ لیں۔
کاٹے گئے کیک کے سارے ٹکڑوں کو اوون کی وائر ریک یا ٹرے پر پھیلا کے رکھیں۔
اوون کو °120 ڈگری پر پری ہیٹ کر لیں۔ دونوں اطراف سے گولڈن براؤن اور کرسپی ہونے تک سیکھ لیں۔ اوون سے نکال کر وائر ریک پر ہی ٹھنڈا ہونے دیں۔
مزیدار کوئک منی کیک رسک تیار ہیں۔ گرما گرم چائے کے ساتھ پیش کریں۔
INGREDIENTS:-
6 or more mini cakes
METHOD:-
Cut each slice of mini cakes into 2 slices.
Transfer these slices of mini cakes to a baking tray or wire rack.
At 120°C bake these slices until golden brown and crisp on both sides.
Take them out from oven, and let them cool completely on a wire rack.
Serve with hot tea.
Store in an air tight jar.














0 comments:
Post a Comment