بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
-:اجزاء
دھی 100 گرام
کھیرا 3 انچ کا ٹکڑا
ٹماٹر 1/2
سلاد پتہ 2 عدد
چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ
-:ترکیب
کھیرے اور ٹماٹر کو دھو کر چھوٹے چھوٹے چوکور ٹکڑوں میں اور سلاد کے پتے باریک باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
دھی میں چاٹ مصالحے کو مکس کر کے کاٹی گئی سبزیوں کے ساتھ مکس کر لیں۔
مزیدار رائتہ تیار ہے۔
100 g Plain or bitter yogurt
1 cucumber (approx 3 inch slice)
1/2 tomato
2 lettuce leaves
Chaat Masala to taste
Directions:-
Cut cucumber and tomato into small square pieces and lettuce leaves into thing long strips.
In a bowl add yougurt, chat masala and veggies . Wisk until mix everything and serve.




