Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile
Showing posts with label Sweet dishes. Show all posts
Showing posts with label Sweet dishes. Show all posts

Tuesday, 23 October 2018

Carrot fudge

  بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اجزاء؛
گاجریں کدوکش  1 کپ  ▪ 
گھی    2کھانےکےچمچ۔ ▪
سوکھا دودھ         1 کپ۔ ▪
دودھ        3/4 کپ۔ ▪
چینی    3 کھانےکےچمچ ▪
کٹے بادام پستے  2 کھانےکےچمچ  ▪
کاجو  3 کھانےکےچمچ (موٹے پسے ہوئے)

ترکیب:-
ایک پین میں گھی گرم کر کے اس میں کدوکش کی ہوئی گاجروں کو ڈال کے 3-4 منٹ ساتے کر لیں ۔
اب اس میں سوکھا دودھ، پستے، بادام اور دودھ شامل کے مزید 3 منٹ کے لئے پکائیں ۔

چینی شامل کر کے اس کے حل ہونے تک پکائیں ۔ مکسچر کو ہلاتے رہیں ۔
اب اس میں کاجو شامل کریں مکسچر کو مسلسل ہلاتے رہیں حتی کہ یہ ایک ڈو کی شکل اختیار کر لے۔ 
ایک کھانےکاچمچ گھی شامل کر کے ہلکاسا مکس کر کے چو لہے سے اتار کے کسی بڑی پلیٹ میں نکال لیں تاکہ ٹھنڈا ہو جائے ۔
ٹھنڈا ہونے کے بعد چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر اپنی مرضی کی شیپ دے کے کٹے باداموں سے سجا لیں ۔

(ریسپی نوٹ )
بالز کو شیپ دینے کے لیے آپ کوکیز کٹر استعمال کر سکتے ہیں ۔
گھی کی بجائے آپ کوئی سا بھی آئل، مکھن یا دیسی گھی کا استعمال کر سکتے ہیں ۔
______________________________________________

INGREDIENTES;
1 cup grated carrots
2 tablespoon ghee
1 cup milk powder
3/4 cup milk
3 tablespoon sugar
2 tablespoon chopped nuts (almonds and pistachios) 
3 tablespoon cashew coarsely ground

METHOD:-
In a pan add 1 tablespoon ghee and sauté the grated carrots for 2 to 3 minutes.
Add milk powder and mixed nuts and add milk and cook for another 3 minutes. 
Keep stirring the mixture.Now add sugar and cook until dissolved. 
Add cashews and keep stirring until it forms a lump. 
Add 1 tablespoon of ghee and stir and remove in a plate to cool the mixture۔
Once cool make small balls and give them shape and garnish with almonds.

(RESPIE NOTE)
You can use cookies cutter to shape the  balls.
Instead of Ghee, you can use any cooking oil, butter or clarified butter.
read more...

Friday, 19 October 2018

Coconut and Chocolate raw bars

                 بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
امید کرتی ہوں،  آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے ۔اور میری ریسپی سے اپنے گھر والوں کا دل جیت رہے ہوں گے ۔ آج کی ریسپی بھی بہت آسان اور پروٹین سے بھر پور اور خاص کر ان لوگوں کے لئے ہے جو میری طرح چوکلیٹ اور کوکونٹ کے دیوانے ہیں ۔ اس ریسپی کو بنانے کے لئے آپکو کسی اوون کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

تو چلئیےشروع کرتے ہیں ۔اسکو بنانے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ درجہ ذیل ہیں ۔۔۔ 
:اجزاء 
 کوکونٹ آئل  ایک چوتھائی کپ   ▪
شہد            ایک چوتھائی کپ۔   ▪
             پساناریل              دوکپ ▪
ڈارک چوکلیٹ(%80)     ایک سوپچیس گرام ▪
   نمک                   ایک چٹکی۔     ▪
پستے،بادام،کشمش  سجاوٹ کے لیے۔  ▪
-:ترکیب 
سب سے پہلے ناریل کے تیل کو مائیکروویو میں کچھ سکینڈز کے لئےرکھیں تا کہ پگھل جائے۔ اس میں شہد اور ایک چٹکی نمک شامل کر دیں۔
اب اس میں پساناریل شامل کر کے اچھی طرح سے مکس کر لیں۔
اب اس مکسچر کو ایک چوکور پین میں ڈال کے پھیلا لیں ۔15 سے 20 منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں ۔
 چوکلیٹ کو ڈابل بوائلر پر پگھلا لیں۔
اب اس چوکلیٹ کو کوکونٹ کے مکسچر کے اوپر پھیلا دیں ۔بادام،  پستے یا کشمشس کو چوپ کر کے اوپر سپرنکل کریں۔ اور دوبارہ سے دو گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں ۔
سیٹ ہونے پر چوکور ٹکڑوںمیں کاٹ کر سرو کریں ۔
(ریسپی نوٹ)
اس ریسپی میں نمک کا استعمال کوکونٹ کے فلیور کو ۔انخینس کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ 

پین کو بٹر پیپر لگانے سے کوکونٹ بارز نکالنے میں آسانی  رہےگی۔
اگر آپ گرمی کے موسم ان بارز کو بنا رہے ہیں تو انکو کاٹنے کے بعد فریج میں ہی رکھیں۔
کوکونٹ کے آئل کے استعمال کی وجہ سے ان بارز کو جس وقت سرو کرنا ہو اسی وقت فریزر سے نکالیں ۔
اگر آپ کو ڈارک چوکلیٹ پسند نہیں تو آپ اپنی مرضی کی کوئی سی بھی چوکلیٹ استعمال کر سکتے ہیں ۔
 

  

read more...
 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©