اجزاء :-تاہینی سوس 1 کھانے کا چمچابلے چنے 200 گرامکالے زیتون 10 سے 12 عدد بیج نکلے ہوئےتلسی کے پتے 2 کھانےکےچمچپودینہ 2 کھانےکےچمچلیموں 1 عددتل کا تیل 1/2 کھانےکےچمچنمک حسب ذائقہکالی مرچ حسب ذائقہ
Sunday, 13 December 2020
QUICK CHICKPEAS SALAD
Thursday, 16 July 2020
Avocado Salad With Tuna
Saturday, 23 March 2019
Summer Refreshing Salad
-:ترکیب
کھیرا، اور گاجر کو اچھی طرح سے دھو کر چھیل لیں۔ اب انھیں چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
ایواکاڈو اور سیب کو بھی دھو کر چھیلنے کے بعد چوکور ٹکڑوں میں کاٹ کر ان پر آدھے لیموں کا رس نچوڑ کر مکس کر لیں۔
سلاد پتہ اور بند گوبھی کو موٹا موٹا کاٹ لیں۔
سرونگ باول میں کاٹے گئے تمام اجزاء کو شامل کریں۔ آخر میں سویٹ کارن سے سلاد کو سجا کر پیش کریں۔
لیجئے! سمر ریفریشنگ سیلڈ تیار ہے۔
Thursday, 18 October 2018
Creamy Potato Salad
بسم اللہ الرحمن الرحیم
▪ آلو 2 سے 3 (ابلے ہوئے )
▪ دھی آدھا کپ (پانی نکلا ہوا
▪ کریم 1 کپ
▪ سیب 2 عدد
▪ سفید مرچ 1/2 چائے کا چمچ
▪ کالی مرچ کٹی ہوئی 1/2 چائے کا چمچ
▪ مٹر ابلے ہوئے 1کپ
▪ چینی 1 چائے کاچمچ
▪ انڈےابلے ہوئے 2سے3
▪ لیموں کا رس 2/3 چائے کا چمچ
ترکیب :-
کریم اور دھی کو اچھی طرح پھینٹ لیں ۔ پھر تمام اجزاء ڈال کر مکس کریں ۔ سرونگ ڈش میں نکال کر انڈوں سے سجا کر پیش کریں۔
__________________________________________
Creamy Potato Salad
Ingredients;
▪ 2-3 boiled potatoes
▪ 1/2 cup hanged curd
▪ 1 cup cream
▪ 2 apples
▪ 1/2 tsp black pepper
▪ 1 cup boiled peas
▪ 1tsp Sugar
▪ 2-3 boiled egg
▪ 2/3 tsp lemon juice
Method:-
Wishk cream and hanged curd together. Mix all the remaining ingredients. Decorate with boiled eggs and serve.
Delicious creamy potato salad is ready!


