بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
-:اجزاء
مکھن 50 گرام ▪
چینی 1/4 کپ ▪
میدہ 1/2 کپ ▪
بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ ▪
ونیلا ایسنس چند قطرے ▪
انڈہ 1 عدد ▪
کوکو پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ ▪
مکھن 50 گرام ▪
چینی 1/4 کپ ▪
میدہ 1/2 کپ ▪
بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ ▪
ونیلا ایسنس چند قطرے ▪
انڈہ 1 عدد ▪
کوکو پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ ▪
-:ٹاپنگ کے لیے
کریم 1 کپ ▪
چینی 2 کھانےکےچمچ ▪
پنک فوڈ کلر چند قطرے ▪
-:ترکیب
میدہ، کوکو پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر کو 1- 2 دفعہ چھان لیں ۔
اب ایک پیالے میں مکھن، چینی، میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر الیکٹرک بیٹر کی مدد سے یکجان کرلیں ۔
پیالے میں ونیلا ایسنس، انڈہ اور کوک پاؤڈر ڈال کر مزید پھینٹیں۔
ایک مفن ٹرے میں کاغذ کی پیالیاں رکھیں ۔ چمچے کی مدد سے ہر پیالی میں ایک ایک چمچہ کپ کیک کا آمیزہ ڈالیں
پہلے سے گرم اوون میں°180 پر 15 منٹ کے لئے بیک کر

لیں ۔
کریم کو چینی اور پنک فوڈ کلر کے ساتھ پھینٹ لیں ۔ کپ کیکس کو اپنی پسند کے مطابق سجا کر پیش کریں ۔
______________________________
INGREDIENTS :-
▪ 50 g butter
▪ 1/4 cup sugar
▪ 1/2 cup refined flour
▪ 1tsp baking powder
▪ Vanilla essence few drops
▪ 1 egg
▪ 1tsp coco powder
For frosting :-
▪ 1 cup Double cream
▪ 2tbsp sugar
▪ Pink food colour few drops
METHOD :-
Sift the refined flour, coco powder and baking powder 1-2 times. Set aside.
Put butter, sugar, refined flour and baking powder in a bowl and beat with an electric mixer.
Add vanilla essence, egg and coco powder. Beat some more.
Put paper baking cups in a muffin try and with the help of a spoon, pour a spoonful of cake mixture in each cup.
Bake in a pre-heated ovem at 180° for 15 minutes.
In a separate bowl beat cream and sugar with few drops of food colour of your choice untill fluffy and douple in volume . Decorate you yummy chocolate cup cake as you like and serve.

0 comments:
Post a Comment