Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile

Tuesday, 27 November 2018

Tawa naan without Yeast

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اجزاء:-
▪ میدہ   4 کپ
▪ دھی  1 کپ
▪ تیل   4 کھانےکےچمچ
▪ نمک  1 چائے کا چمچ
▪ بیکنگ پاؤڈر   1چائے کاچمچ
▪ چینی    1 چائے کاچمچ
▪ نیم گرم پانی    حسب ضرورت
نان پکانے کے لیے:-
▪ لوہے کا توا
▪ پانی تھوڑا سا

آٹا گوندھنے کیترکیب:-
ایک  پیالے میں میدہ، تیل،  نمک، بیکنگ پاؤڈر،  چینی اور دھی شامل کر کے مکس کریں ۔

نیم گرم پانی سے آٹے کو اچھی طرح گوندھ لیں ۔ جتنا زیادہ آپ آٹے کو گوندھیں گیں۔ اتنے اچھے آپ کے نان بنے گیں۔
اب اسے ایک پلاسٹک کے ڈبے میں ڈال کے ڈھکن بند کر کے کسی گرم جگہ پر تقریبا 7_8 گھنٹے  پھولنے کے لیے رکھ دیں ۔ 
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ہمارا نان بنانے کا آٹا اچھی طرح سے پھول گیا ہے۔ 

نان بنانے کا طریقہ :-
آٹا پھولنے کے بعد اس کے پیڑے بنا لیں ۔
دوسری طرف تیز آنچ پر توے کو گرم کرنے کے لئے رکھ دیں ۔

اب ایک آٹے کے پیڑے کو خشک آٹے کی مدد سے موٹا بیل لیں ۔
بیلے گئے نان کو ہاتھ پر اٹھا کر اس کے ایک طرف  دوسرے ہاتھ سے اچھی طرح  پانی لگائیں ۔
اب بیلے گئے نان کی وہ سائیڈ  جس پر پانی لگایا تھا اسکو توے پر ڈالیں ۔ اور چولہے کی آنچ کو ہلکا کر دیں۔
جب نان پر اچھی طرح ببل آ جائیں تو توے کو اٹھا کر الٹا کریں ۔( اپ سائیڈ ڈاؤن)۔ چولہے  کی آنچ کو ہلکا سا تیز کریں ۔ توے کو گول گول  گھما کر نان کو اوپر سے پکا لیں ۔

اب چوڑے چمچے کی مدد سے نان کو توے پر سے اتار لیں
لیجئے آپ کے گرما گرم توا نان ہو گئے تیار ۔
اسی طرح آپ باقی سب نانوں کو تیار کر لیں۔ 

INGREDIENTS :-

▪ 4 cups  flour
▪ 1 cup  plane yogurt
▪ 4 tbsp  oil
▪ 1 tsp  salt
▪ 1 tsp   baking powder
▪ 1 tsp   sugar
▪ Warm water for kneading

For baking naan:-
▪ Iron tawa
▪ Water as required

METHOD :-
For kneading dough;
In a large bowl mix flour, yogurt, salt, suger, oil and baking powder mix well.
Add warm water and start  kneading the dough until you get soft dough.
Cover with a damp cloth (or you can use plastic contener) and leave that at warm place to rise at least 7 to 8 hours.
Making naan;
After the dough has risen well, divide dough into balls.

On the other side put tawa on high flame so it gets hot.

Dust the surface with dry flour. Roll out the ball almost into thick and round roti. 

Now, with the help of your hand, moisten the top side of the naan with water and place the wet part of roti over tawa and lower the flame.

When kind of  small bubbles appear in the naan.

Turn the tawa upside down over medium high flame and with circular movements cook the naan from the top.

Your tawa naan without yeast are done!

0 comments:

Post a Comment

 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©