بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء :-
▪ دھی 1 کپ
▪ دودھ 1/2 کپ
▪ چینی 3 کھانےکےچمچ
▪ دودھ میں بھیگا زعفران 1/2 چائے کا چمچ
▪ کیوڑا 1 کھانےکاچمچ
▪ کٹی برف 1 کپ
▪ گلاب کی پتیاں سجانے کے لیے
ترکیب :-
تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کر کے گلاب کی پتیوں سے سجائیں اور پیش کریں ۔








0 comments:
Post a Comment