Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile

Monday, 3 December 2018

Doll with French fries for kids

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

             السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

             

-:اجزاء
فرنچ فرائز۔ ▪
کیچپ۔ ▪
لونگ۔  ▪
مسٹڈدسوس۔ ▪

-:ترکیب

ڈول کا چہرہ بنانے کے لیے آلو کے ایک سلائس کو کاٹیں۔ اب چھوٹے کوکیز کٹر یا چھری سے ایک گول دائرہ کاٹیں۔
اب اسے تھوڑے سے تیل میں صرف گلنے تک فرائی کر لیں اب اسے کیچن پیپر پر نکال لیں ۔
دو لونگ کے مدد سے ڈول کی آنکھیں بنائیں۔ کیچپ سے ڈول کے ہونٹ بنائیں۔
ہماری ڈول کا چہرہ بن گیا ہے۔ اسے آپ سرونگ پلیٹ پہ رکھیں۔ اور اس کے بالکل نیچے کیچپ سے ڈول کی فراک کا اوپر والا حصہ بنائیں۔
فرنچ فرائز سے ڈول کی فراک کو شیپ دیں۔ جیسا کہ آپ نیچے دی گئی تصویر میں ملاحظہ فرمائیں۔
مسٹڈد سوس سے ڈول کے بال بنائیں۔ 

0 comments:

Post a Comment

 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©