بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
-:اجزاء
چوکلیٹ چپ کوکیز 4 عدد ▪
ونیلا آئس کریم 3 سکوپ ▪
دودھ 1/2 گلاس ▪
پھینٹی ہوئی کریم سجانے کے لیے ▪
-:ترکیب
چوکلیٹ چپ کوکیز کو موٹا موٹا ہاتھ سے توڑ کر بلینڈر جگ میں ڈالیں۔
دودھ اور آئس کریم کو شامل کریں۔
اچھی طرح سے تمام اجزاء کو بلینڈ کریں۔
شیک کو گلاس میں نکال کر پھینٹی ہوئی کریم اور کوکیز سے گارنش کر کے سرو کریں۔
INGREDIENTS:-
4 chocolate chips cookies
3 scoops vanilla ice cream
1/2 glass whole milk
METHOD:-
Break the cookies and put them in the blander jug.
Add milk and scoops of ice cream.
Blend everything well untill creamy and smooth.
Pour it into a serving glass.
Garnish with whipped cream and cookies.













0 comments:
Post a Comment