Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile

Monday, 28 January 2019

Burger with spicy fried beef salami

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


-:اجزاء
اسپائسی بیف سلامی ▪
تیل  1 چائےکاچمچ  ▪
برگر بریڈ   1 عدد  ▪
مکھن  2 چائےکےچمچ  ▪
ہری چٹنی  2 کھانےکےچمچ ▪
چیڈر چیز   1 سلائس ▪ 
لیٹس پتہ  حسب ضرورت ▪

-:ترکیب
سب سے پہلے بیف سلامی کو 2 سے 3 انچ لمبائی میں کاٹ لیں۔ اب اسے لمبائی کے رخ باریک باریک کاٹ لیں۔ میں نے پوٹیٹو پیلر سے چکن سلامی  کو باریک باریک پیل کیا ہے۔ آپ چاہیں تو چھری کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔  فرائینگ پین میں تھوڑے سے تیل کے ساتھ سلامی کو فرائی کر لیں۔اب اسے کیچن پیپر پہ نکال لیں۔ تاکہ اضافی  تیل نکل جائے۔
یہاں میں ایک بات بتاتی چلوں، بیف سلامی پہلے سے پکا ہوتا ہے۔ لہٰذا اسے پکانے کی ضرورت نہیں۔ لیکن میں نے یہاں برگر کو تھوڑا مختلف فلیور دینے کے لیے سلامی کو فرائی کیا ہے۔
برگر بن کو تھوڑے سے مکھن کے ساتھ ہلکا ہلکا سیکھ لیں۔
اب برگر بن کے دونوں حصوں پر  ہری چٹنی کو پھیلا لیں۔
اس پر فرائی کی ہوئی بیف سلامی کو رکھیں۔
چیڈر چیز کے سلائس کو اوپر رکھ کر اوون میں 2 سے 3 منٹ کے لئے رکھیں تاکہ چیز پگھل جائے۔
آخر میں لیٹس پتہ اوپر رکھیں۔
دوسرے بن سے کور کر کے سینڈوچ کو سرو کریں۔ مزیدار  برگر ود فرائیڈ بیف سلامی تیار ہے۔

INGREDIENTS:-

▪ Spicy beef salami
▪ 1 tbsp  oil
▪ 1 burger bun
▪ 2 tbsp butter
▪ 2 tbsp green chatni
▪ 1 slice cheddar cheese
▪ Lettuce leaves  as required

METHOD:-

Cut beef salami into 3 inches long and with the help of potato peeler, peel the salami into thin strips.
Heat oil in a frying pan, and fry the strips untill lightly crisp. Take them out on kitchen paper.
In the same frying pan putt butter when it melts tost the burgur bun.
Now on top of burger bun spread green chatni, put fried salami and a slice of cheddar cheese. Place in the oven so that cheese melts.
Take it out and cover with some crunchy lettuce leaves.
Your Burgur with spicy beef salami is ready.
Enjoy!

0 comments:

Post a Comment

 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©