بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
-:اجزاء
کالی مرچ 4-5 عدد دانے ▪
A unique blend of desi recipes.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
● کریم 1 کپ
● میونیز 2 کھانےکےچمچ
● کالی مرچ کٹی ہوئی 1/4 چائے کاچمچ
● گریگ یوگرٹ 2 کھانےکےچمچ
● لہسن کا جوا 1 عدد (پسا ہوا)
● لیموں کا رس 2 کھانےکےچمچ
● کاسٹر شوگر 1/2 چائےکاچمچ
ترکیب:-
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ کریمی گارلک سوس تیار ہے۔
INGREDIENTS:-
● 1 cup Cream
● 2 tbsp Mayonnaise
● 1/4 tsp Crushed Black Paper
● 2tbsp Greek Yogurt
● 1 clove Garlic
● 2tbsp Lemon Juice
● 1/2 tsp Caster Sugar
METHOD:-
Combine & mix all the ingredients well. Your creamy Garlic sauce is ready.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
▪ ابلاچکن 2 کپ ریشے دار
▪ یخنی 1 کپ
▪ چکن پاؤڈر 1 کھانےکاچمچ
▪ نمک حسب ضرورت
▪ لال مرچ حسب پسند
▪ کٹی لال مرچ حسب پسند
▪ ہلدی 1/3 چائےکاچمچ
▪ پیاز 3 عدد چھوٹے
▪ لہسن کے جوے 5 عدد
▪ ادرک پسی ہوئی 1 چائےکاچمچ
▪ ٹماٹر 2 عدد کٹے ہوئے
▪ ہری مرچیں 3 عدد
▪ ہرا دھنیا آدھی گھٹی
▪ کٹا سوکھا دھنیا 1 کھانےکاچمچ
▪ ابلے انڈے 2 عدد
▪ تیل حسب ضرورت
تیاری:-
سب سے پہلے ہانڈی میں تیل ڈالیں۔ اب سلائس میں کٹے پیازوں کو ڈال کر صرف ٹرانسپیرنٹ ہونے تک پکائیں۔ پیازوں کو زیادہ براون کرنے کی ضرورت نہیں۔
اب اس میں لہسن کو ڈال کے ہلکا سا بھون لیں۔ کٹے ٹماٹر، تھوڑا سانمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر اور کٹی لال مرچ کو شامل کر کے ٹماٹروں کے گلنے تک پکالیں۔
اب تیار شدہ مصالحے میں ابلا چکن اور چکن پاؤڈر شامل کر کے تقریبا 10 منٹ تک بھون لیں۔ پسی ادرک شامل کر کے ہلا کے یخنی شامل کر دیں۔
ایک دو ابال آنے کے بعد آنچ کو درمیانہ کر کے ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور کٹا سوکھا دھنیا شامل کر کر کچھ دیر دم پہ رکھ دیں۔
Diseñado por:
Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©