بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
A unique blend of desi recipes.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء:-
▪ تازہ ہرا دھنیا 1/2 کپ
▪ تازہ پودینہ 1/2 کپ
▪ تیکھی ہری مرچ 2 عدد
▪ نمک حسب ذائقہ
▪ پانی حسب ضرورت
ترکیب:-
تمام اجزاء کو اچھی طرح کوٹ لیں۔ اب اس میں حسب ضرورت پانی اور حسب ذائقہ نمک شامل کر کے پیش کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
▪ میدہ 4 کپ
▪ دھی 1 کپ
▪ تیل 4 کھانےکےچمچ
▪ نمک 1 چائے کا چمچ
▪ بیکنگ پاؤڈر 1چائے کاچمچ
▪ چینی 1 چائے کاچمچ
▪ نیم گرم پانی حسب ضرورت
نان پکانے کے لیے:-
▪ لوہے کا توا
▪ پانی تھوڑا سا
آٹا گوندھنے کیترکیب:-
ایک پیالے میں میدہ، تیل، نمک، بیکنگ پاؤڈر، چینی اور دھی شامل کر کے مکس کریں ۔
نان بنانے کا طریقہ :-
آٹا پھولنے کے بعد اس کے پیڑے بنا لیں ۔
دوسری طرف تیز آنچ پر توے کو گرم کرنے کے لئے رکھ دیں ۔
INGREDIENTS :-
▪ 4 cups flour
▪ 1 cup plane yogurt
▪ 4 tbsp oil
▪ 1 tsp salt
▪ 1 tsp baking powder
▪ 1 tsp sugar
▪ Warm water for kneading
For baking naan:-
▪ Iron tawa
▪ Water as required
METHOD :-
For kneading dough;
In a large bowl mix flour, yogurt, salt, suger, oil and baking powder mix well.
Add warm water and start kneading the dough until you get soft dough.
Cover with a damp cloth (or you can use plastic contener) and leave that at warm place to rise at least 7 to 8 hours.
Making naan;
After the dough has risen well, divide dough into balls.
On the other side put tawa on high flame so it gets hot.
Dust the surface with dry flour. Roll out the ball almost into thick and round roti.
Now, with the help of your hand, moisten the top side of the naan with water and place the wet part of roti over tawa and lower the flame.
When kind of small bubbles appear in the naan.
Turn the tawa upside down over medium high flame and with circular movements cook the naan from the top.
Your tawa naan without yeast are done!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
▪ چکن بریسٹ 1 عدد
▪ چنا دال 1/2 کپ
▪ ہری مرچ 1 عدد
▪ سبز الائچی 1 عدد
▪ کالی الائچی 1 عدد
▪ چکن پاؤڈر 1چائے کاچمچ
▪ لونگ 3 عدد
▪ پیاز درمیانہ 1عدد
▪ لہسن کے جوے 2 عدد
▪ ادرک 1 چائےکاچمچ
▪ کٹا سوکھا دھنیا 1 چائے کا چمچ
▪ نمک حسب ذائقہ
▪ کٹی لال مرچ حسب پسند
▪ کٹا ہرا دھنیا۔ 2 کھانےکےچمچ
پیسٹ بنانے کے لیے :-
▪ میدہ 1 کپ
▪ کارن فلور 1/2 کپ
▪ نمک 3 چٹکی
▪ پسی سفید مرچ 3 چٹکی
▪ پانی
▪ تیل تلنے کے لیے
ترکیب :-
دال کو دھو کر آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں ۔
پیاز کو دو حصوں میں کاٹ لیں ۔
پریشر کوکر میں چکن بریسٹ، چنا دال، ہری مرچ، کالی اور سبز الائچی، چکن پاؤڈر، لونگ، ایک پیاز کا ٹکڑا، ادرک، کٹا سوکھا دھنیا، نمک، کٹی لال مرچ، لہسن کے جوے اور پانی ڈال کر مکس کریں ۔
پریشر کوکر کو بند کر کے دال اور چکن کے گلنے تک پکا لیں
گلنے کے بعد اگر اس میں پانی رہ جائے تو ہلکے آنچ پر پانی خشک کر لیں ۔
اب تمام مکسچر کو کسے چمچ یا اسپچولا سے یکجان کرلیں
پیازکا آدھا ٹکڑا جو ہم نے بچا کے رکھا تھا اسکو باریک باریک چوپ کر کے دال اور چکن کے مکسچر میں شامل کریں ساتھ ہی کٹا ہرا دھنیا ڈال دیں ۔ اچھی طرح مکس کر کے کباب بنا لیں ۔اب انکو 30 منٹ کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔
INGREDIENTS:-
▪ 1 chiken breast
▪ 1/2 cup chana dal
▪ 1 green chili
▪ 1 green cardamom
▪ 1 black cardamom
▪ 1 tsp chiken powder
▪ 3 cloves
▪ 1 medium onion
▪ 2 cloves garlic
▪ 1tsp ginger
▪ 1 tsp crushed dry coriander seeds
▪ Salt to taste
▪ Chili flakes to taste
▪ 2 tbsp fresh choped coriander
For paste:-
▪ 1cup flour
▪ 1/2 cup corn flour
▪ 3 pinches white paper
▪ 3 pinches salt
▪ Water as required
▪ Oil for frying
METHOD:-
Wash and soak the chana dal almost 30 minutes.
Cut onion into two parts.
In a pressure cooker add the chicken breasts, soaked chana dal, green chili, black and green cardamoms, chicken powder, cloves, half slice of onion, ginger, dry coriander seeds, salt, chili flakes, garlic and water.
Pressure cook the whole mixture until chicken and chana dal gets tender.
If there is any water remaining in the mixture then cook it until the water is absorbed totally.
Now with the help of spatula or spoon mash the mixture until all the ingredients incorporate well. Add chopped coriander and chopped half slice of onion.
Take a small ball portion of the mixture and make the round kabab than put them into fridge for about 30 minutes.
In a bowl mix flour, corn flour, salt and paper and with the help of water make a paste for coating the kebabs.
Now one by one dip the kebabs into the flour paste and fry them over midum high flame until both sides are nicley golden brown.
Your shami kababs are done. Inshallah in my next respie i'll teach you how you can make burgers with these yummy kebabs.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
▪ سینڈوچ بن 2 عدد
▪ چکن شامی کباب 2 عدد
▪ چیز سلائس 2 عدد
▪ ٹماٹرکےسلائس 6 عدد
▪ ٹماٹوکیچپ
▪ مسڈد پیسٹ
▪ مکھن حسب ضرورت
سلاد کےلئیے:-
▪ گاجر 1 عدد بڑی
▪ بند گوبھی آدھی
▪ مایونیز 3 کھانےکےچمچ
▪ دھی 1 کھانےکاچمچ
▪ نمک 1 بڑی چٹکی
▪ سفید پسی مرچ 1 بڑی چٹکی
▪ چینی 1 بڑی چٹکی
INGREDIENTS:-
▪ 2 Burgur bun
▪ 2 Chicken shami kababs
▪ 2 Cheese slices
▪ 6 Tomato slices
▪ Tomato kechup
▪ Mustard paste
▪ Butter as required
For Salad:-
▪ 1 big carrot
▪ 1/2 cabbage
▪ 3 tbsp mayonnaise
▪ 1 tbsp yogurt
▪ 1 big pinch salt
▪ 1 big White papper
METHOD:-
Spread each sandwich bread with butter and put on a grill pan and toast for a few minutes. Put them aside.
Peel and wash the carrot and cut it into julians. Cut the cabbage into thin strips as well.
In a bowl add mayonnaise, yogurt, salt, white pepper, sugar and salad. Mix everything well set aside.
Put cheese slices over Chicken shami kababs and bake for few seconds until cheese slices melt completely.
Spread the top slices of sandwich bread with kechup or mustard paste. Or any other sauce of your preference.
For assembling the sandwiches first of all we place salad of cabbage and carrot. On top of that put chicken shami kababs with melted cheese slices, than place tomato slices and big dollop of salad again.
Cover with 2nd part of sandwich bread and your sandwiches are ready to be served.
Hope you'll like these sandwiches.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
INGREDIENTS:-
▪ 2/3 cup coco cola
▪ 1/3 cup full cream milk
▪ 1/2 tsp sugar
▪ Crushed ice
METHOD:-
In a glass add milk and sugr. Stirr untill sugar desolve. Now add coco cola and crushed ice and serve.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امیدکرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور میری آسان کھا نے کی تراکیب سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ آج جو میں آپ کے لئے ڈش لے کر آئی ہوں وہ مزے دار ہو نے کے ساتھ ساتھ مختلف بھی ہے۔ ہم سب سرسوں کا ساگ تو شوق سے کھاتے ہی ہیں۔ اور ہر گھر میں بڑے اہتمام کے ساتھ بنایا بھی جاتا ہے۔ لیکن ان لوگوں کا کیا جو پاکستان سے باہر مقیم ہیں؟؟؟
وہ اب کہاں سے تازہ ساگ لے کر آئیں!!!
عام طور پر پیکنگز یا ڈبوں میں وہاں سے ملنے والے ساگ کا ذائقہ گھر میں پکے گئے تازہ ساگ جیسا نہیں ہوتا۔ تو چلئیےاس آسان سے ریسپی سے آپ کی مشکل آسان کیے دیتےہیں ۔ اس ریسپی سے آپ پاکستان سے باہر رہتے ہوئےبھی تازہ ساگ کا مزہ لے سکتےہیں۔
تو چلئیےشروع کرتےہیں۔۔۔
جن اجزاء کی ضرورت پڑے گی وہ درجہ ذیل ہیں
اجزاء :-
▪ پالک 1 کلو
▪ بروکلی 1 کلو
▪ نمک حسب ذائقہ
▪ کٹی لال مرچ حسب پسند
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء :-
▪ پیزا کی بیس 1 عدد
▪ چکن سلامی
▪ انڈے 2 عدد
▪ ٹماٹو کیچپ
▪ پیاز
▪ شملہ مرچ
▪ نمک ایک چٹکی
▪ کٹی لال مرچ حسب ضرورت
▪ دھنیے کے پتے تھوڑے سے
▪ پودینے کے پتے تھوڑے سے
ترکیب :-
چکن سلامی، پیاز اور شملہ مرچ کو سلائسس میں کاٹ لیں ۔
پیزا کی ڈو کو بیل لیں ۔ اب اس پر ٹماٹو کیچپ لگا کر پہلے سے گرم اوون میں 1- 2 منٹ کے لئے رکھ کر نکال لیں ۔
اب اس پر پہلے چکن سلامی، پیاز اور شملہ مرچ کے سلائسس کو رکھیں ۔
INGREDIENTES:-
▪ 1 Pizza base
▪ Chicken salami
▪ 2 eggs
▪ Tomato kechup
▪ Onion
▪ Green Bell papper
▪ 1 pinch Salt
▪ Crushed chili flakes to taste
▪ Coriander leaves
▪ Mint leaves
METHOD:-
Cut chiken salami, onion and bell papper into thin slices.
Roll out the pizza dough. Spread the kechup on top and bake for 1 to 2 minutes in already preheated oven.
Than Take it out the pizza, and put chiken salami, onion and bell papper slices on top.
In a bowl lightly beat eggs with salt and chili flakes.
Now with the help of spoon pour beated eggs on pizza. Sprinkle coriander and mint leaves on top. Bake for 20 to 25 minutes . Your pizza without cheese is ready.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء:-
▪ انڈا 1 عدد
▪ نمک حسب ذائقہ
▪ لال مرچ حسب ذائقہ
▪ پیاز کے سلائس حسب ضرورت
▪ مسڈد پیسٹ 2-3 کھانےکےچمچ
▪ مکھن 1 کھانےکاچمچ
▪ بریڈ سلائس 3 عدد
ترکیب:-
انڈے کو نمک اور مرچ کے ساتھ بھون کے 2 چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
بریڈ کے تینوں سلائسس پہ مسڈد پیسٹ کو لگائیں۔
دو سلائسس پر انڈے کے چوکور ٹکڑوں اور پیاز کے قتلے رکھیں۔
اب ان دونوں سلائسسوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھیں۔ بریڈ کے تیسرے سلائس کو اوپر رکھ کر سینڈوچ کو مکمل کریں۔
گرل پین کو گرم کر کے اس پر برش کی مدد سے مکھن لگائیں۔ اب اس پر سینڈوچ کو رکھ کر دونوں طرف سے سیک لیں۔
درمیان سے اور کناروں سے کاٹ کر سینڈوچ کو سرو کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء :-
▪ دھی 1 کپ
▪ دودھ 1/2 کپ
▪ چینی 3 کھانےکےچمچ
▪ دودھ میں بھیگا زعفران 1/2 چائے کا چمچ
▪ کیوڑا 1 کھانےکاچمچ
▪ کٹی برف 1 کپ
▪ گلاب کی پتیاں سجانے کے لیے
ترکیب :-
تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کر کے گلاب کی پتیوں سے سجائیں اور پیش کریں ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء :
▪ میدہ 2/3 کپ
▪ چینی 1/2 کپ
▪ بیکنگ پاؤڈر 3/4 چائے کا چمچ
▪ تیل 1/3 کپ
▪ انڈہ 1 عدد
▪ ونیلا 1/4 چائے کا چمچ
▪ کدوکش گاجریں 1/2 کپ
▪ اخروٹ 1/3 کپ
ترکیب :-
پہلے میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان لیں ۔
اب ایک پیالے میں تیل، انڈہ، ونیلا ایسنس اور چینی شامل کر کے مکس کریں ۔
اب اس میں چھنا ہوا میدہ، بیکنگ پاؤڈر، کدوکش کی ہوئی گاجریں اور اخروٹ شامل کر کے مکس کریں ۔
ایک مفن ٹرے میں کاغذ کی پیالیاں رکھیں ۔ چمچے کی مدد سے ہر پیالی میں ایک ایک چمچہ کیک کا آمیزہ ڈالیں۔
پہلے سے گرم اوون میں°180 پر 20 منٹ کے لئے بیک کریں۔
آپ کے مزے دار کپ کیکس تیار ہیں ۔
_______________________________________
INGREDIENTS :-
▪ 2/3 cup Flour
▪ 1/2 cup Sugar
▪ 3/4 tsp Baking powder
▪ 1/3 cup Oil
▪ 1 Egg
▪ 1/4 tsp Vanilla extract
▪ 1/2 cup Shredded Carrots
▪ 1/3 cup nuts
METHOD:-
Sift the flour and baking powder. Set aside.
In a separate bowl mix oil, egg, vanilla extract and sugar.
Now add sifted flour and baking powder, shredded carrots and nuts mix well.
Put paper baking cups in a muffin try and with the help of a spoon, pour a spoonful of cake mixture in each cup.
Bake in a pre-heated ovem at 180° for 20 minutes.
Your delicious Carrot Cup Cakes are ready.
Enjoy
Diseñado por:
Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©