Powered by Blogger.

Welcome

Ads 468x60px

SOME RANDOM COOKING BLOG AND CHIT CHAT

Followers

Featured Posts

Search This Blog

Search

Blogroll

Popular Posts

Pages

BTemplates.com

About

¿Buscabas Algo?

Quien cocina aquí:

My Photo
THE COCINA 00
Don't forget to Like, Coment✒and Share✔ my Simple Recipes. Thank You!
View my complete profile

Monday, 26 November 2018

Simple egg grilled sandwiches

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اجزاء:-

▪ انڈا  1 عدد
▪ نمک حسب ذائقہ
▪ لال مرچ  حسب ذائقہ
▪ پیاز کے سلائس  حسب ضرورت
▪ مسڈد پیسٹ   2-3 کھانےکےچمچ
▪ مکھن  1 کھانےکاچمچ
▪ بریڈ سلائس  3 عدد

ترکیب:-

انڈے کو نمک اور مرچ کے ساتھ بھون کے 2 چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
بریڈ کے تینوں سلائسس پہ مسڈد پیسٹ کو لگائیں۔
دو سلائسس پر انڈے کے چوکور ٹکڑوں اور پیاز کے قتلے رکھیں۔
اب ان دونوں سلائسسوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھیں۔ بریڈ کے تیسرے سلائس کو اوپر رکھ کر سینڈوچ کو مکمل کریں۔
گرل پین کو گرم کر کے اس پر برش کی مدد سے مکھن لگائیں۔ اب اس پر سینڈوچ کو رکھ کر دونوں طرف سے سیک لیں۔
درمیان سے اور کناروں سے کاٹ کر سینڈوچ کو سرو کریں۔

0 comments:

Post a Comment

 
 

Diseñado por: Compartidísimo
Scrapping elementos: Deliciouscraps©