بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اجزاء :
▪ میدہ 2/3 کپ
▪ چینی 1/2 کپ
▪ بیکنگ پاؤڈر 3/4 چائے کا چمچ
▪ تیل 1/3 کپ
▪ انڈہ 1 عدد
▪ ونیلا 1/4 چائے کا چمچ
▪ کدوکش گاجریں 1/2 کپ
▪ اخروٹ 1/3 کپ
ترکیب :-
پہلے میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان لیں ۔
اب ایک پیالے میں تیل، انڈہ، ونیلا ایسنس اور چینی شامل کر کے مکس کریں ۔
اب اس میں چھنا ہوا میدہ، بیکنگ پاؤڈر، کدوکش کی ہوئی گاجریں اور اخروٹ شامل کر کے مکس کریں ۔
ایک مفن ٹرے میں کاغذ کی پیالیاں رکھیں ۔ چمچے کی مدد سے ہر پیالی میں ایک ایک چمچہ کیک کا آمیزہ ڈالیں۔
پہلے سے گرم اوون میں°180 پر 20 منٹ کے لئے بیک کریں۔
آپ کے مزے دار کپ کیکس تیار ہیں ۔
_______________________________________
INGREDIENTS :-
▪ 2/3 cup Flour
▪ 1/2 cup Sugar
▪ 3/4 tsp Baking powder
▪ 1/3 cup Oil
▪ 1 Egg
▪ 1/4 tsp Vanilla extract
▪ 1/2 cup Shredded Carrots
▪ 1/3 cup nuts
METHOD:-
Sift the flour and baking powder. Set aside.
In a separate bowl mix oil, egg, vanilla extract and sugar.
Now add sifted flour and baking powder, shredded carrots and nuts mix well.
Put paper baking cups in a muffin try and with the help of a spoon, pour a spoonful of cake mixture in each cup.
Bake in a pre-heated ovem at 180° for 20 minutes.
Your delicious Carrot Cup Cakes are ready.
Enjoy








0 comments:
Post a Comment