بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء:
▪ کدو درمیانہ سائز 1 عدد
▪ دھی 2 کپ
▪ کالی مرچ پسی ہوئی 1/2 چائے کا چمچہ
▪ پیاز 1 عدد درمیانی
▪ لیموں 1 عدد
▪ ہری مرچ 2 عدد
▪ نمک حسب ذائقہ
ترکیب:-
سب سے پہلے کدو کو دھو کر چھیل کر کدوکش کر لیں ۔ پھر اسکو4-5 منٹ کے لئے پانی میں ڈال کر ابال لیں ۔تاکہ کدو نرم ہو جائے ۔
اب اسکو چھان کر ایک طرف رکھ دیں ۔
پیاز اور ہری مرچوں کو باریک باریک کاٹ لیں ۔
اب ایک پیالے میں دھی کو پھینٹ لیں ۔ تمام اجزاء کو اس میں شامل کریں۔ اور سرونگ ڈس میں ڈال کر سرو کریں ۔
(ریسپی نوٹ)
1- دھی میں کدو کو ٹھنڈا کر کے ڈالیں ۔
2- آپ اس رائتے میں اپنی پسند کی اور سبزیاں بھی شامل کر سکتے ہیں ۔
3۔ دھی اگر زیادہ کٹھا ہے تو لیموں شامل کرنے سے گریذ کریں ۔
__________________________________________
Raita with green pumpking
Ingredients:
▪ Green pumpking 1 samll or medium size
▪ Yogurt 2 cups
▪ Ground black pepper 1/2 tsp
▪ Onion of shallot 1 medium size
▪ Lemon 1
▪ Green chilies 2
▪ Salt as taste
▪ water as required
Method:-
First of all, wash , peel and grate the pumpkin.
Than Boil some water in a pan, add grated pumpkin and cook for almost 4-5 minutes to make it tender. Strain the pumpkin and let it cool for some time.
chops the onion and green chilies.
In a bowl whisk the yogurt, then add all the ingredients. Give raita good stir and serve.








0 comments:
Post a Comment