بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
- :اجزاء
دودھ ایک کپ ▪
کافی 1 کھانےکاچمچ ▪
چینی 1/2 چائے کا چمچ + حسب ذائقہ ▪
پانی 1/2 چائے کا چمچ ▪
ایک کپ میں کافی ،1/2 چائے کا چمچ پانی اور چینی ڈال کے چمچ سےاچھی طرح کافی کا رنگ تبدیل ہونے اور والیم میں ڈبل ہونے تک پھینٹے رہیں۔
جیسا کہ نیچے دی گئ تصویر میں دکھایا گیا ہے ۔
ایک کپ دودھ میں حسب ذائقہ چینی ڈال کر ابالنے کے لئے رکھ دیں ۔ جب دودھ ابل جائے تو اس کو کپ میں انڈیل دیں ۔ اب چمچ سےپھینٹے ہوئے کافی کے مکسچر کو گرم دودھ میں ہلکے ہاتھ سے مکس کریں ۔
لیجئے آپکی کپیچینو کافی ہو گئی تیار۔
INGREDIENTS :-
▪ 1 cup milk
▪ 1tbsp coffee
▪ 1/2 tsp + to taste sugar
▪ 1/2 tsp water
METHOD:-
In a cup put coffe, 1/2 tsp pf water and suger.
With the help of spoon beat coffee mixture until lighter in colour and double in volume.
In a samll sauce pan heat the milk along with sugar to taste.
Pour boil milk into a serving cup. Now add whipped coffee mixture and gently mix.
Your cappuccino coffee is ready!
Enjoy 😊








0 comments:
Post a Comment