کیا آپ جانتے ہیں کہ مختلف ڈیری مصنوعات سے آپ کتنی کیلوریز لے رہے ہیں ۔
▪کریم__100گرام__391 کیلوریز
▪پنیر (کاٹیج)__ 100گرام__35 کیلوریز
▪چیڈر پنیر__100گرام__ 350 کیلوریز
▪موزریلا پنیر __100گرام __250 کیلوریز
▪دودھ ( چکنائی کیساتھ)__1 پیالی__184 کیلوریز
▪اسکمڈ دودھ(بغیر چکنائی کے)__1پیالی__86کیلوریز
▪خشک دودھ (بغیر چکنائی کے)__100 ملی گرام__331 کیلوریز
▪دہی__ 1پیالی __138 کیلوریز
▪آئس کریم__100گرام__148 کیلوریز
▪ابلا انڈا __1عدد__70 کیلوریز
▪تلا انڈا__1 عدد (61گرام)__90 کیلوریز
▪آملیٹ __1 عدد (61 گرام)__90 کیلوریز








0 comments:
Post a Comment