بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
-:اجزاء
آلو 4 عدد درمیانے ▪
پیاز 1 عدد ▪
شملہ مرچ 1عدد ▪
بادام 1/2 کپ ▪
انڈہ 1 عدد ▪
چینی 1/2چائے کا چمچ ▪
سویا سوس 1 کھانےکاچمچ ▪
کارن فلور 1 کھانےکاچمچ ▪
پانی 1کپ ▪
نمک حسب ذائقہ ▪
کٹی لال مرچ 1/3 کھانےکا چمچ ▪
تیل حسب ضرورت ▪
آلو 4 عدد درمیانے ▪
پیاز 1 عدد ▪
شملہ مرچ 1عدد ▪
بادام 1/2 کپ ▪
انڈہ 1 عدد ▪
چینی 1/2چائے کا چمچ ▪
سویا سوس 1 کھانےکاچمچ ▪
کارن فلور 1 کھانےکاچمچ ▪
پانی 1کپ ▪
نمک حسب ذائقہ ▪
کٹی لال مرچ 1/3 کھانےکا چمچ ▪
تیل حسب ضرورت ▪
ترکیب :-
سب سے آلو، شملہ مرچ اور پیاز کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
اب ایک سوس پین میں آدھی چمچ تیل کے ساتھ باداموں کو فرائی کر کے نکال لیں ۔
سب سے آلو، شملہ مرچ اور پیاز کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
اب ایک سوس پین میں آدھی چمچ تیل کے ساتھ باداموں کو فرائی کر کے نکال لیں ۔
میں یہاں چھلکے سمیت بادام استعمال کر رہی ہوں ۔ فرائی)
کرنے کے بعد انکا چھلکا آسانی سے اتر جائےگا۔ اگر آپ کے پاس بغیر چھلکے کے بادام ہیں تو آپ وہ لے سکتے ہیں)۔
اب اسی سوس پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں ۔ اس میں کٹے آلو، تھوڑا سا نمک اور انڈا شامل کر کے آلوؤں کے نرم ہونے تک پکا لیں ۔ پھر انکو علیحدہ پلیٹ میں نکال لیں ۔
دوبارہ سے سوس پین میں 2 چمچ تیل شامل کریں ۔ اب اس میں چینی ڈالیں ۔ جب چینی پگھل جائے تو اس میں چوکور کٹی پیاز ، شملہ مرچ، کٹی لال مرچ اور تھوڑا سا نمک شامل کر کے سوتے کرلیں ۔
اب اس میں سویا سوس شامل کر کے سبزیوں کو مکس کریں ۔
اب اس میں پہلے سے فرائی کئے ہوئے آلو شامل کریں ۔ اچھی طرح مکس کریں ۔
ایک چھوٹی پیالی میں کارن فلور کو پانی کے ساتھ گھول لیں ۔ اب اسے سوس پین میں ڈال کے مکس کریں ۔ چولہے کی آنچ کو ہلکا کر دیں۔ اوپر سے بادام شامل کریں ۔ اوپر سے ڈھکنا ڈھک دیں ۔ پانی خشک ہو جائے تو آپ کے گرما گرم چائنیز فرائیڈ آلو ود ٹوسٹڈ آلمنڈ تیار ہیں ۔
INGREDIENTS:-
▪ 4 medium Potatoes
▪ 1 onion
▪ 1 green bell papper
▪ 1/2 cup almonds
▪ 1 egg
▪ 1/2 tsp sugar
▪ 1 tbsp soya sauce
▪ 1 tsp corn flour
▪ 1 cup water
▪ Salt as per taste
▪ 1/3 Tbsp chili flakes
▪ Oil as required
▪ 1 onion
▪ 1 green bell papper
▪ 1/2 cup almonds
▪ 1 egg
▪ 1/2 tsp sugar
▪ 1 tbsp soya sauce
▪ 1 tsp corn flour
▪ 1 cup water
▪ Salt as per taste
▪ 1/3 Tbsp chili flakes
▪ Oil as required
METHOD:-
Cut potatoes, bell paper and onion into square pieces.
Heat oil in a saucepan and fry almonds and than keep them aside.
Heat oil in a saucepan and fry almonds and than keep them aside.
In the same pan, put some oil when it's hot add potatoes, little salt and egg and fry them until potatoes are tender. Take them out too in a separate plate.
Heet 2 spoons of oil in the same sauce pan, add sugar and when it melts add bell paper, onion, little salt and red chilli flakes and saute them.
Now add soya sauce and fried potatoes. Mix and fry well.
Dissolve cornflour in water and add to the pot. Turn the flame at low. Add tosted almonds. Cover with the lid. When all the water dries up serve delicious chines fried potatoes with toasted almonds .








0 comments:
Post a Comment